شیخ الحدیث آغا محمد کی صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل

شیخ الحدیث آغا محمد کی صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے ممتاز عالم دین جامعہ منصورہ سندھ کے صدرمدرس شیخ الحدیث آغا محمد کی علالت پر ان کی جلد صحت و مکمل صحتیابی کی دعا کی ہے، صوبائی امیر نے تمام احباب سے بھی شیخ الحدیث آغا محمد کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔