پی ٹی اے کا مستقل چیئرمین تعینات نہ کرنے کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت اور پی ٹی اے سے جواب طلب

پی ٹی اے کا مستقل چیئرمین تعینات نہ کرنے کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت اور ...

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی اے کا مستقل چیئرمین تعینات نہ کرنے کیخلاف درخواست پرنوٹس جاری کرتے ہوئے وفاقی حکومت اور پی ٹی اے سے جواب طلب کر لیا ہے۔درخواست گزار شیرازذکاء ایڈووکیٹ کا موقف ہے کہ ایک سال سے پی ٹی اے میں مستقل چیرمین تعینات نہیں کیا گیا ،محمد نوید کو قائم مقام چیرمین تعینات کیا گیا ہے جو قوانین کی خلاف ورزی ہے ، حکومت کو مستقل چیئرمین پی ٹی اے تعینات کرنے کا حکم دیا جائے۔

جواب طلب

مزید : علاقائی


loading...