نوازشریف کیخلاف منی لانڈرنگ کی درخواست مسترد ہونے کے فیصلہ پر نظر ثانی کی درخواست دائر

نوازشریف کیخلاف منی لانڈرنگ کی درخواست مسترد ہونے کے فیصلہ پر نظر ثانی کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)میاں نوازشریف کے خلاف منی لانڈرنگ کی درخواست مسترد ہونے کے فیصلہ پر نظر ثانی کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردی گئی ہے،یہ درخواست بیرسٹر سید محمد جاوید اقبال جعفری کی جانب سے دائر کی گئی ہے ،جس میں کہا گیاہے کہ عدالت عالیہ کے 5رکنی بنچ نے حقائق کے برعکس فیصلہ سنایا ، نوازشریف نے 1990ء میں منی لانڈرنگ کرکے قومی خزانہ کو نقصان پہنچایا تھا،درخواست میں 5رکنی بنچ کے فیصلے پر نظرثانی کی استدعا کی گئی ہے۔
درخواست دائر

مزید :

علاقائی -