زیر تعمیر عمارت کی چھت زمین بوس، 2خواتین سمیت 3افراد زخمی

زیر تعمیر عمارت کی چھت زمین بوس، 2خواتین سمیت 3افراد زخمی

لاہور (کرائم رپورٹر)جنوبی چھاؤنی کے علاقہ میں زیر تعمیرعمارت کی چھت زمین بوس ہونے سے ایک ہی خاندان کی دو خواتین سمیت ایک مرد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا۔تفصیلات کے مطابق جنوبی چھاؤنی کے علاقہ نشاط کالونی میں زیر تعمیرعمارت کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد امجد ،صباء اور فوزیہ ملبے تلے دب گئے جنہیں نکال کر طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

مزید : علاقائی


loading...