نولکھا، 50سالہ شخص کی نامعلوم وجوہات پر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی

نولکھا، 50سالہ شخص کی نامعلوم وجوہات پر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی

لاہور (کرائم رپورٹر)نولکھا کے علاقہ میں 50سالہ شخص نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر پھندا لگا کر خودکشی کرلی،پولیس نے لاش اپنی تحویل میں لے کر مردہ خانے منتقل کردیا۔تفصیلات کے مطابق نولکھا دل محمد روڈکے رہائشی 50سالہ ندیم بٹ نے خود کو کمرے میں بند کرکے نامعلوم وجوہات کی بنا پرپھندا لگا کر خودکشی کرلی ،اطلاع پر پولیس نے پہنچ کر لاش اپنی تحویل میں لیتے ہوئے مردہ خانے منتقل کرتے ہوئے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلیے ،پولیس نے کہا کہ اصل حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی سامنے آئیں گے

مزید : علاقائی


loading...