محکمہ داخلہ نے اسلحہ لائسنس بنانے پر جزوی پابندی اٹھا لی

محکمہ داخلہ نے اسلحہ لائسنس بنانے پر جزوی پابندی اٹھا لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نے پر جزوی طور پر پابندی اٹھا لی ۔بتایا گیا ہے کہ آرمڈ فورسز کے افسران ، سرکاری ملازمین ، ارکان اسمبلی کو لائسنس کی فراہمی کے لئے درخواستوں کی وصولی شروع کر دی گئی ہے۔ ضرورت مند عام آدمی کو بھی اسلحہ لائسنس ملے گا۔
اسلحہ لائسنس