مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد کب رکھا جائے گا؟ خبرآگئی 

مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد کب رکھا جائے گا؟ خبرآگئی 
مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد کب رکھا جائے گا؟ خبرآگئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان 13 جنوری کو مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد کا ٹھیکہ وزیراعظم کے مشیر عبدالرزاق داؤد کی کمپنی اور چینی کمپنی کو دیا گیا ہے، مہمند ڈیم کی تعمیر سے 800 میگاواٹ بجلی کے حصول کے علاوہ 1.293 ملین ایکڑفٹ پانی ذخیرہ کرنے کی بھی گنجائش موجود ہوگی۔