عدالتی افسران کو اب کام کرنا پڑےگا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کاسیشن ججز کوکارکردگی بہتربنانے کیلئے 90روز کاالٹی میٹم

عدالتی افسران کو اب کام کرنا پڑےگا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کاسیشن ججز ...
عدالتی افسران کو اب کام کرنا پڑےگا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کاسیشن ججز کوکارکردگی بہتربنانے کیلئے 90روز کاالٹی میٹم

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سیشن ججز کو کارکردگی بہتر بنانے کیلئے 90 روز کا الٹی میٹم دیدیا، چیف جسٹس سردار شمیم خان نے کہا ہے کہ کارکردگی بہترنہ بنانے والے سیشن ججزکو ہٹادیاجائےگا،عدالتی افسران کو اب کام کرنا پڑےگا۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سیشن ججز کو کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت کی ہے اور انہیں سیشن ججز کوکارکردگی بہتربنانے کیلئے 90 روز کاالٹی میٹم دیا ہے ۔

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کی جانب سے سیشن ججزکومراسلہ میں کہا گیا ہے کہ کارکردگی بہترنہ بنانے والے سیشن ججزکو ہٹادیاجائےگا، عدالتی افسران کو اب کام کرنا پڑےگا،چیف جسٹس سردارشمیم خان نے کہا کہ 90روزبعدکارکردگی رپورٹ طلب کی جائےگی۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...