گوادر کا سب سے بڑا مسئلہ حل ہوگیا، خوشخبری آگئی 

گوادر کا سب سے بڑا مسئلہ حل ہوگیا، خوشخبری آگئی 
گوادر کا سب سے بڑا مسئلہ حل ہوگیا، خوشخبری آگئی 

  


گوادر (ویب ڈیسک) ڈپٹی کمشنر گوادر کپٹن وسیم احمد نے کہا ہے کہ گوادر میں پانی کے مستقل حل کے لئے چائیز کمپنی سے پانی کی خریداری کا معاہد ہ طے پا گیا ہے ۔ مارچ میں پانی کی سپلائی کے منصوبے پر عمل درآمد کیا جائے گا۔ ٹینکر مالکان کے واجبات بہت جلد ریلیز کئے جائینگے۔روزنامہ جنگ کے مطابق ضلع گوادر کو آ فت زدہ علاقہ قرار دینے کے لئے صوبائی حکومت کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے ان خیالات کااظہار انہوں نے پانی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر تے ہوئے کیا۔

مزید : علاقائی /بلوچستان /گوادر


loading...