شوہر نے عدالت میں بیوی کو مارنا پیٹنا شروع کر دیا لیکن کیوں؟ جان کرآپ کے غصے کی انتہا نہ رہے گی

شوہر نے عدالت میں بیوی کو مارنا پیٹنا شروع کر دیا لیکن کیوں؟ جان کرآپ کے غصے ...
شوہر نے عدالت میں بیوی کو مارنا پیٹنا شروع کر دیا لیکن کیوں؟ جان کرآپ کے غصے کی انتہا نہ رہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور کی سیشن عدالت میں پیشی پر آئی خاتون کو شوہر نے احاطہ عدالت میں تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔
تفصیلات کے مطابق ثریا بی بی نامی خاتون عدالت میں بچے کی حوالگی سے متعلق معاملے پر پیشی پر آئی تھی کہ اس دوران اس کے شوہر نے موقع دیکھ کر اس پر تشدد شروع کر دیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتا رہا تاہم جیسے ہی خاتون کے بھائی موقع پر پہنچے تو اس درندہ صفت شخص نے موقع سے دوڑ لگا دی اور فرار ہو گیا ۔