محکمہ صحت پنجاب نے دل کے سٹنٹس کی قیمت مقرر کردی

محکمہ صحت پنجاب نے دل کے سٹنٹس کی قیمت مقرر کردی
محکمہ صحت پنجاب نے دل کے سٹنٹس کی قیمت مقرر کردی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ صحت پنجاب نے دل کے سٹنٹس کی قیمت مقرر کردی ہے۔

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق سینٹرل پرچیز کمیٹی کی نگرانی میں سٹنٹس کی بڈنگ کی گئی جس کے بعد ڈرگ سٹنٹ کی قیمت ساڑھے 30 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔جبکہ بیئرمیٹل سٹنٹ 13 ہزار250 روپے کا ہوگا۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور