پنجتن پاک مشائخ کونسل نے مظلوم کشمیریو ں کیلئے یوم دعا منایا

  پنجتن پاک مشائخ کونسل نے مظلوم کشمیریو ں کیلئے یوم دعا منایا

  



لاہور(نمائندہ خصوصی) پنجتن پاک مشائخ کونسل کے زیر اہتمام کشمیری اور بھارتی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی اور اللہ رب العزت سے نصرت وتائید کی خاطر ملک گیر سطح پر یوم دعا منایا گیا خطبائے اسلام نے جمعہ کے اجتماعات میں خصوصی دعائیں کرائیں اس موقع پر نماز جمعہ میں رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے لوگوں نے ہاتھ اٹھا کر اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعائیں کیں۔ پنجتن پاک مشائخ کے مرکزی صدر پیر سید شاہد حسین گردیزی، پیرسید فیض الحسن شاہ بخاری، پیر سید دلشاد حسین منصور، علامہ تصور حسین قادری، پیر محمد رفیق سدید ی، علامہ سید اقبال حسین اور دیگر نے مختلف مقامات پر جمعہ کے اجتماعات میں خطاب کیا۔

تے ہوئے کہا کہ دشمن قوتیں پاکستان کیلئے بہت بڑا خطرہ ہیں اس وقت سب سے اہم مسئلہ کشمیر کا ہے۔ مودی وقت کایزید ہے اس نے ہٹلر کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1