ٹماٹر،پیاز،لہسن اور ادرک کی قیمتوں میں اضافہ،صارفین پریشان

  ٹماٹر،پیاز،لہسن اور ادرک کی قیمتوں میں اضافہ،صارفین پریشان

  



لاہور(لیڈی رپورٹر)سبزیوں کی رسد میں کمی کی وجہ سے ریٹ بڑھ گئے،ٹماٹر 140 کے بجائے 180،پیاز 52 سے 80، لہسن 270 کے بجائے 350 اور ادرک 400 روپے فی کلو تک بیچا جا رہا ہے۔ ان حالات میں شہری مہنگی سبزیاں خریدنے پر مجبور ہیں۔ دکانداروں کا کہنا ہے خراب موسم کے باعث سبزیوں کی رسد متاثر ہوئی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1