طلبہ و طالبات کے مطالعاتی دورے

    طلبہ و طالبات کے مطالعاتی دورے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (لیڈی رپورٹر)جامعہ نعیم القرآن‘ یوسف پارک شاہدرہ کے طلبااور اساتذہ نے نظریہئ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان اور دی نیو فرینڈز اکیڈمی / سکول‘کمبوہ کالونی‘ملتان روڈ چوہنگ کے وفد نے ایوانِ قائداعظم جوہر ٹاؤن کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔