ایسو سی ایٹ ڈگری ان کامرس پارٹ ون کی رجسٹریشن تاریخ میں توسیع

ایسو سی ایٹ ڈگری ان کامرس پارٹ ون کی رجسٹریشن تاریخ میں توسیع

  



لاہور (پ ر):پنجاب یونیورسٹی رجسٹریشن برانچ نے ایسو سی ایٹ ڈگری ان کامرس پارٹ ون(پرائیویٹ)2020ء کیلئے ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 31مارچ2020ء تک توسیع کر دی ہے۔

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...