ضلعی انتظامیہ نے 52آوارہ کتوں کوٹھکانے لگا دیا

ضلعی انتظامیہ نے 52آوارہ کتوں کوٹھکانے لگا دیا

  



لاہور(جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ نے آوارہ کتوں کی تلفی کا کام شروع کر دیا،تحصیل رائیونڈ میں 25 آوارہ کتوں کو تلف کر دیا گیا،تحصیل ماڈل ٹاؤن میں 13 اورتحصیل سٹی میں 09 اور تحصیل کینٹ میں 05 آوارہ کتوں کو تلف کیا گیا۔

مجموعی طور پر 52 آوارہ کتوں کو گزشہ دو دنوں میں تلف کیا گیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...