شہریو ں کو صاف ستھرا ماحول دینا اولین ترجیح ہے،چیئرمین ایل ڈبلیو ایم سی

شہریو ں کو صاف ستھرا ماحول دینا اولین ترجیح ہے،چیئرمین ایل ڈبلیو ایم سی

  



لاہور(جنرل رپورٹر) چیئرمین اور ایم ڈی ایل ڈبلیو ایم سی کا کہنا ہے کہ شہریوں کوصاف ستھرا ماحول دینا محکمے کی اولین ترجیح ہے اور شہر کے تمام ٹاونز میں خصوصی صفائی آپریشن بلا تفریق جاری ہے۔ترجمان ایل ڈبلیو ایم سی کا کہنا تھا کہ شہر سے تمام ویسٹ کنٹینرز کو بروقت خالی کرایا جارہا ہے۔

اور ایل ڈبلیو ایم سی اور بین الاقوامی کنٹریکٹرز کے مابین کنٹریکٹ قائم ہے جو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں مرحلہ وارختم ہوگا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1