مجلس ختم الصلوۃ علی النبی ؐ کا روحانی اجتماع

  مجلس ختم الصلوۃ علی النبی ؐ کا روحانی اجتماع

  



لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی ؐ کا روحانی اجتماع آج مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہو گا۔ ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن خرم نواز گنڈاپور، نائب ناظم اعلیٰ انجینئر محمد رفیق نجم، علامہ رانا محمد ادریس،،علامہ امداد اللہ قادری،علامہ میر آصف اکبر، حافظ غلام فرید، اشتیاق حنیف مغل سمیت علمائے کرام، مشائخ عظام اور معروف قراء و نعت خوان روحانی اجتماع میں شرکت کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...