اسلامی نظام سے دوری کے باعث ہم مسائل میں پھنسے ہیں،عبداللطیف خالد

  اسلامی نظام سے دوری کے باعث ہم مسائل میں پھنسے ہیں،عبداللطیف خالد

  



لاہور(نمائندہ خصوصی) مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالدچیمہ نے کہاہے کہ ریاست مدینہ کے دعویدار حکمران کام ریاست مدینہ کے برعکس کررہے ہیں۔گزشتہ روز جامع مسجد حنفیہ صراط الجنہ رحمن گلی نشتر ٹاؤن میں نماز جمعۃ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اسلامی نظام سے دوری اختیار کر کے ہم مسائل کی دلد ل میں پھنسے ہوئے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...