مشکل حالات میں ایران نے پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا

  مشکل حالات میں ایران نے پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا

  



لاہور (سٹی رپورٹر)قومی تاجر اتحاد لاہور کے جنرل سیکرٹری حافظ عابد علی نے کہا ہے کہ خطے موجودہ صورتحال انتہائی کشیدہ ہے،امریکی نمائندگان کی جانب سے امریکی صدر کے متعلق اختیارات کی کمی کا بل بہت اہم ہے۔انہوں نے کہا کہ ایران نے ہر مشکل میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1