ڈاکٹرفضل احدانتقال کرگئے

  ڈاکٹرفضل احدانتقال کرگئے

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)یونین کونسل اپربٹ خیلہ محلہ گل باباخٹکے کے معروف سماجی شخصیت ڈاکٹرفضل احدبقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوخٹکے کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم حاجی ودوست محمدزرگرمرحوم حاجی ولی محمدزرگرڈاکٹرسعیدآحمدکے بڑے بھائی جبکہ فوادآحمدخیبربنک کے چچاتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر