محمدشعیب المعروف تورداداانتقال کرگئے

  محمدشعیب المعروف تورداداانتقال کرگئے

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل الاڈھنڈڈھیری محلہ فتح خیل کے سابق ایس ایس جی کمانڈومحمدشعیب المعروف توردادابقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم شیرمحمد،شبیرمحمداورظہیرمحمدکے والدتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر