ماسٹرحاجی نورانی شاہ صدرخیل کے والد انتقال کرگئے

ماسٹرحاجی نورانی شاہ صدرخیل کے والد انتقال کرگئے

  



سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)ماسٹرحاجی نورانی شاہ صدرخیل اورماسٹر حاجی جہان شاہ کے والد اور حاجی رحیم شاہ کے چچا انتقال کرگئے مرحوم کی نمازجنازہ گذشتہ روز اباخیل میں ادا کی گئی جس میں مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...