افضل خان امیرصاحب کی رسم قل آج ہوگی

  افضل خان امیرصاحب کی رسم قل آج ہوگی

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل ورتیرگاؤں دوبندی کے افضل خان امیرصاحب کی رسم قل آج بروزہفتہ اداکی جائیگی مرحوم فضل خان کے بھائی جبکہ مصطفی کمال کے چچاتھے۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...