طفیل جان کی دوسری بر سی انتہائی عقیدت اور احترام سے ادا کی گئی

طفیل جان کی دوسری بر سی انتہائی عقیدت اور احترام سے ادا کی گئی

  



پبی (نما ئندہ پاکستان) طفیل جان کی دوسری بر سی انتہائی عقیدت اور احترام سے ادا کی گئی ماسٹر نثار محمد کے بیٹے اور آر او نو شہرہ کے چیئر مین امجد علی کے بھتیجے طفیل جان کی دوسری بر سی ان کی آبا ئی گاؤں شاہ زمان قلعہ شیر گڑھ میں ادا کی گئی بر سی کے موقع پر مر حوم کی ایصال ثواب کے لئے قرآن خو انی ہوئی جس کے مرحوم کی مغفرت ت کیلئے خصو صی اجتماعی دعا ہوگی جس میں علماء کرام سمیت مر حوم کے عزیز و رشتہ دار وں نے بڑی تعداد میں شر کت کی

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...