بجلی بند رہے گی

بجلی بند رہے گی

  



پشاور(سٹی رپورٹر) ضروری مرمت کی وجہ سے132 کے وی پشاور انڈسٹریل گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 12 جنوری صبح9بجے سے دوپہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی لنڈی ارباب 3,2,1, نودیہہ پایاں فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے،132 کے وی کوہاٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی11 اور 14 جنوری صبح9بجے سے دوپہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی خرمٹو, اولڈ گھمبٹ, نیو باٹلنگ, کوہاٹ ایکسپریس فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے. 132 کے و ی گدون گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی12جنوری صبح9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی میکس 2,8,رائل ٹیکسٹائل, جدون میٹل ورکس, شہزاد گھی, حمزہ وڈ, مردان سٹیل, گدون ٹیکسٹائل 1,2, میزان ٹیکسٹائل سینٹرون پی وی ٹی لمیٹیڈ, باجا, مرغز نیو, مکس حیات,لطیف ٹیکسٹائل, گدون پاور پلانٹ, سلار سٹیل, سیف 1,2, سٹیفہ, صوابی ٹیکسٹائل, خیبر سٹیل, فیلی فلیٹس,چراٹ پیپر سک, نمرہ سٹیل, سرحد سٹیل, الفہ پائپ, نیو چراٹ, داود سٹیل, لطیف شاکر, خیبر سپینگ, اے جے ٹیکسٹائل گرڈ سے منسلک فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے. 132 کے وی صوابی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 11اور 13 جنوری صبح9بجے سے دوپہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی مرغز, صوابی یونیورسٹی, شاہ منصور ہسپتال, ٹاون 2,1, مرغز رورل, پنج پیر, زیدہ, لاہور سٹی, کھدو خیل فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے.132 کے وی کاٹلنگ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 14 جنوری صبح10بجے سے دوپہر1بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی اولڈ نیو کاٹلنگ, اولڈ نیو غازی بابا اور جمال گڑھی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...