کامران غنی کی رسم قل آج ہوگی

    کامران غنی کی رسم قل آج ہوگی

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال بٹ خیلہ کے وارڈ بوائے کامران غنی کی رسم قل آج بروزہفتہ بازارمسجدبٹ خیلہ میں اداکی جائیگی مرحوم پیپلزپارٹی اپربٹ خیلہ کے صدرمستان خان کے فرزندجبکہ عمرغنی ڈرائیوراورفضل غنی ڈرائیورکے بھتجاتھے۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...