چودھری پرویزالٰہی سے کامل علی  آغا، چودھری سلیم بریار کی ملاقات

چودھری پرویزالٰہی سے کامل علی  آغا، چودھری سلیم بریار کی ملاقات

  



لاہور(جنرل رپورٹر) سپیکر پنجاب اسمبلی و صدر پاکستان مسلم لیگ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے جنرل سیکرٹری سینیٹر کامل علی آغا اور (بقیہ نمبر26صفحہ12پر)

سینئر نائب صدر پنجاب چودھری سلیم بریار نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں پارٹی امور، تنظیم سازی اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چودھری پرویزالٰہی نے تنظیم سازی کے حوالے سے کیے گئے اہم اقدامات پر کامل علی آغا اور سلیم بریار کی کاوشوں کو سراہا اور چودھری سلیم بریار کو ضلعی سطح پر پارٹی کارکنوں کو مزید متحرک کرنے کی ہدایت کی۔

چودھری پرویزالٰہی

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...