چیئر مین ایف بی آر شبر زیدی  کا ٹوئٹر اکاؤنٹ محدود کردیا گیا

      چیئر مین ایف بی آر شبر زیدی  کا ٹوئٹر اکاؤنٹ محدود کردیا گیا

  



اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ عارضی طور پر محدود کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو شبر زیدی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ عارضی طور پر محدود کردیا گیا ہے، چیئرمین ایف بی آر کے ٹوئٹر اکاونٹ پر اسے محدود کئے جانے کا نوٹیفکیشن نمایاں ہے۔ٹوئٹر نوٹیفکیشن میں شبرزیدی کے ٹویٹر اکاؤنٹ پرغیرمعمولی سرگرمی نوٹ کئے جانے کا ذکر کیا گیا ہے۔

چیئر مین ایف بی آر  

مزید : صفحہ اول