گاڑی کی معمولی ٹکر پروزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کی ڈرائیورکو گالیاں 

گاڑی کی معمولی ٹکر پروزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کی ڈرائیورکو گالیاں 

  



لاہور (کر ائم رپو رٹر) وزیراعظم عمران عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کا لاہور میں ایک اور کارنامہ، گاڑی کو معمولی ٹکر مارنے والے ڈرائیور کو گالیاں اور دھمکیاں، موقع پر موجود گولوں نے بیچ بچاؤ کرایا۔حسان نیازی نے ٹکر مارنے والی دوسری گاڑی کی چابی نکال لی اور اسے ٹھوکریں مارتے رہے۔ یہ واقعہ لاہور کے ایک نجی کلب میں داخل ہوتے ہوئے پیش آیا جہاں پیچھے سے آنے والی گاڑی وزیراعظم کے بھانجے کی گاڑی سے ٹکرا گئی۔حسان نیازی نے دوسری گاڑی کے ڈرائیور کو گالیاں دیتے ہوئے اسے  دھمکیاں بھی دیں۔

ڈرائیورکو گالیاں 

مزید : صفحہ اول