شہید ڈی ایس پی امان اللہ پولیس ٹریننگ کالج سریاب روڈ میں تعینات تھے

  شہید ڈی ایس پی امان اللہ پولیس ٹریننگ کالج سریاب روڈ میں تعینات تھے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
کوئٹہ(این این آئی) ڈی ایس پی امان اللہ اسحاق زئی یکم اپریل 1963کو پیدا ہوئے اور یکم دسمبر 1988میں بطور اے ایس آئی پولیس کیئریئر کا آغاز کیا پانچ اکتوبر2012کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی پائی اور اس وقت پولیس ٹریننگ کالج سریاب روڈ میں تعینات تھے۔ پولیس کیئریئر میں وہ مختلف تھانوں سمیت دفاتر میں فرائض انجام دے چکے ہیں۔
ڈی ایس پی

مزید :

صفحہ اول -