اورنج میٹرو ٹرین کا کرایہ 40روپے  مقرر وزیراعلی نے منظوری دے دی

 اورنج میٹرو ٹرین کا کرایہ 40روپے  مقرر وزیراعلی نے منظوری دے دی

  



لاہور(آئی این پی) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اورنج ٹرین کا کرایہ 40 روپے مقرر کرنے کی منظوری دیدی تاہم لاہور میٹرو بس کا کرایہ بڑھانے کی تجویز مسترد کر دی۔وزیراعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ لاہور میٹرو بس کا کرایہ 30 روپے ہی رہے گا، یاد رہے شہباز شریف دور میں میٹرو بس کا کرایہ صرف 20 روپے تھا جبکہ اورنج ٹرین کا کرایہ اس سے دگنا یعنی 40 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ وزیراعلی عثمان بزدار نے معاملہ کابینہ کو ریفر کر دیا۔

 اورنج میٹرو ٹرین

مزید : صفحہ اول


loading...