لیسکلیسکو ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی درخواست پر وفاقی سیکرٹری پانی و بجلی طلب

    لیسکلیسکو ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی درخواست پر وفاقی سیکرٹری ...

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے لیسکو کے ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کے لئے دائردرخواست کی جلد سماعت کے لئے متفرق درخواست پر وفاقی سیکرٹری پانی و بجلی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیاہے،خالد اقبال سمیت دیگر درخواستوں گزاروں کی جانب سے موقف اختیار کیا گیاہے کہ کے پی کے میں واپڈا  ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 63 سال کر دی گئی ہے،لیسکو  ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 60سال ہے،درخواست گزاروں کی ریٹائرمنٹ کی عمر بھی 63سال کرنے کا حکم دیاجائے۔

لیسکو ملازمین

مزید : صفحہ آخر


loading...