احمد نواز خان بلوچ انتقال کر گئے

  احمد نواز خان بلوچ انتقال کر گئے

  



  

لاہور(پ ر) تحریک قوت عوام کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد رب نوا ز بلوچ کے جواں سالہ بیٹے محمد احمد نوازخان بلوچ39سال کی عمر میں انتقال کر گئے،مرحوم ظفر اقبال خان،جاوید اقبال خان اور محمد مظفر اقبال خان ایڈیشنل سیشن جج کے کزن اور اورینٹنل ویلفیئر سوسائٹی ے جنرل سیکرٹری گل نواز بلوچ کے بڑے بھائیتھے،مرحوم کی چک نمبر79/mتحصیل جلالپور پیروالہ میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا

۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...