ہوپ کی جنرل کونسل کا اجلاس 13جنوری کو اسلام آباد میں طلب

ہوپ کی جنرل کونسل کا اجلاس 13جنوری کو اسلام آباد میں طلب

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج آرگنائزر ایسوسی ایشن آف پاکستان (ہوپ)کے نو منتخب مرکزی چیئرمین حاجی شاہد رفیق نے ہوپ کی جنرل کونسل کا اجلاس 13جنوری کو اسلام آباد میں طلب کر لیا،مرکزی چیئرمین سمیت ملک بھر سے منتخب ہونیوالے زونل چیئرمین حلف اٹھائیں گے،غیر معمولی اجلاس کی تیاریاں جاری ہیں،مرکزی چیئرمین نے ملک بھر کے حج آرگنائزر کو جنرل کونسل کے اجلاس میں شرکت کی درخواست کی ہے،تاریخی موقع پر سبکدوش ہونیوالے چیئرمین وحید اقبال بٹ نو منتخب چیئرمین شاہد رفیق کو اختیارات منتقل کریں گے۔

ہوپ اجلاس

مزید : صفحہ آخر