ہوپ سندھ زون، زونل چیئرمین، مرکزی وائس چیئرمین کا انتخاب لٹک گیا

ہوپ سندھ زون، زونل چیئرمین، مرکزی وائس چیئرمین کا انتخاب لٹک گیا

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ سندھ زون کا پھڈا ختم نہ ہونے کی وجہ سے زونل چیئرمین سمیت رکزی وائس چیئرمین کا انتخاب بھی لٹک گیا،اس سال مرکزی سینئر وائس چیئرمین سندھ زون سے آنا ہے،سندھ زون میں 6جنوری کو ہونیوا لے انتخاب کو فرینڈز گروپ نے تسلیم نہیں کیا،الیکشن کمیشن نے یاور عباس،محمد سعید،زعیم صدیقی کو کامیاب قرار دیا تھا جسے تسلیم نہیں کیا،مرکزی چیئرمین نے الیکشن کمیشن کے مشورے سے وحید اللہ اور امین اللہ پر مشتمل افراد کی کمیٹی تشکیل دیدی ہے آج فیصلہ سنائیں گے۔

ہوپ سندھ

مزید : صفحہ آخر


loading...