اندرون و بیرون ممالک سے  آنے والی 8پروازیں منسوخ  متعدد پروازیں تاخیر کاشکار

اندرون و بیرون ممالک سے  آنے والی 8پروازیں منسوخ  متعدد پروازیں تاخیر کاشکار

  



لاہور(این این آئی) لاہو ر کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ اندرون و بیرون ممالک سے آنے والی 8پروازیں منسوخ جبکہ متعدد پروازیں تاخیر کاشکارہوئیں۔ائر بلیو کی کراچی جانے والی پرواز 401،ازبک ائر کی تاشقند جانے والی پرواز 462،پی آئی اے کی کراچی جانے والی پرواز 313،پی آئی اے کی جدہ سے انے والی پرواز 860،پی آئی اے کی اسلام آباد سے آنے والی پرواز 653،ائر بلیو کی کراچی سے آنے والی پرواز 402،ازبک ائر کی تاشقند سے آنے والی پرواز 461،پی آئی اے کی کراچی سے آنے والی پرواز 316اوراتحاد ائر کی ابوظہبی سے آنے والی پرواز 264اورائر بلیو کی جدہ سے انے والی پرواز 471پنتالیس منٹ تاخیر سے پہنچی جس سے مسافروں کا شدید مشکلات کاسا منا کرنا پڑا۔

 پروازیں 

مزید : صفحہ آخر


loading...