نوشکی‘مسلح افراد کی فائرنگ  سے باپ بیٹا جاں بحق 

نوشکی‘مسلح افراد کی فائرنگ  سے باپ بیٹا جاں بحق 

  



نوشکی (آئی این پی)بلوچستان کے ضلع نوشکی کے کلی کڈی ڈیڈار میں مسلح افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق ہوگیاہے۔لیویز حکام کے مطابق گزشتہ روز ضلع نوشکی کے کلی کڈی ڈیڈار میں مسلح افراد کی جانب سے گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں عبدالغنی جمالدینی اور ان کا بیٹے بدل خان جمالدینی جاں بحق ہوگیاہے،لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیاہے،نوشکی لیویز نے علاقے سے 3 افراد کو گرفتار کرلیاہے۔

باپ بیٹا جاں بحق

مزید : صفحہ آخر