اے ٹی پی کپ ٹینس ٹورنامنٹ کے دونوں سیمی فائنلزآج کھیلے جائیں گے

اے ٹی پی کپ ٹینس ٹورنامنٹ کے دونوں سیمی فائنلزآج کھیلے جائیں گے

  



سڈنی(آئی این پی)اے ٹی پی کپ ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز(آج) کھیلے جائیں گے جس میں نوویک جوکووچ کی ٹیم پر مشتمل سربیا کا مقابلہ کیرن خچانوف کی ٹیم روس سے ہوگا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلوی ٹیم کا مقابلہ چوتھے اور آخری کوارٹر فائنل میچ کی ٹیموں سپین اور بیلجیئم میں سے فاتح سے ہوگا۔

واضح رہے کہ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز(آج)ہفتہ کو کھیلے جائیں گے جبکہ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ اتوار کو کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی