اچھرہ میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد

    اچھرہ میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد

  



لاہور(کرائم رپورٹر) اچھرہ پولیس کو ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جس کی شناخت نہیں ہوسکی پولیس کے مطابق انھیں یہ لاش 15روز قبل ایف سی پلی کے قر یب سے ملی تھی متوفی شکل و صورت سے نشیء معلوم ہو تا ہے اور ورثا ء کی تلاش جا ری ہے۔

مزید : علاقائی


loading...