حرم شریف میں زمزم کے 15 ہزار کولر اور نئے قالینوں کا اضافہ

حرم شریف میں زمزم کے 15 ہزار کولر اور نئے قالینوں کا اضافہ

  



ریاض (اے پی پی) مسجد الحرام کی انتظامیہ نے حرم شریف کے خارجی صحنوں، دالانوں اور راہداریوں میں آب زمزم کے کولرز کی تعداد میں 15 ہزار کا اضافہ کر دیا ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق مسجد الحرام انتظامیہ کے ماتحت زمزم سبیل کے ادارے کے ڈائریکٹر مشاری المسعودی نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ ہمارے ادارے نے سٹیل اور سنگ مرمر والی آب زمزم کی سبیلیں بھی شروع کردی ہیں جبکہ حرم شریف میں اہم مقامات پر بھی آب زمزم کے کولرز کی تعداد میں 15 ہزار کولرش کا اضافہ کر دیا ہے

مزید : علاقائی


loading...