نجی سکیورٹی کمپنیوں کے لئے ریگولیٹری اتھارٹی بنانے کا فیصلہ

  نجی سکیورٹی کمپنیوں کے لئے ریگولیٹری اتھارٹی بنانے کا فیصلہ

  



لاہور (کر ائم رپو رٹر) پنجاب حکومت نے نجی سکیورٹی کمپنیوں کے لئے ایک ریگولیٹری اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے جو نجی سکیورٹی کمپنیوں کے معاملات کو مانیٹر کرے گی۔ اس سلسلے میں وزارت قانون پنجاب نے سفارشات پر مبنی باقاعدہ قانون تیار کر لیا ہے جو منظوری کے لئے پنجاب کی صوبائی کابینہ میں پیش کیا جائے گا۔ اتھارٹی کے قیام کے بعد سکیورٹی کمپنیوں کے اہلکاروں کو انفرادی حیثیت میں اسلحہ لائسنس جاری کیے جائیں گے۔

ریگولیٹری اتھارٹی

مزید : علاقائی


loading...