جعلی زمیں کاچالان تیارکرنے کا کیس،ملزم کی ضمانت کنفرم

    جعلی زمیں کاچالان تیارکرنے کا کیس،ملزم کی ضمانت کنفرم

  



لاہور(نامہ نگار)سینئر سپیشل جج اینٹی کرپشن بہادرعلی خان نے جعلی زمیں کاچالان تیارکرنے کے کیس میں ملوث کالونی کلرک امتیاز احمد کی ضمانت کنفر م کردی ہے۔ عدالت میں ملزم کی طرف سے غلام جیلانی ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے جس کے بعد عدالت نے ملزم کی ضمانت کنفرم کردی،ملزم کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن نے مقدمہ درج کررکھاہے۔

ضمانت کنفر م

مزید : علاقائی


loading...