قصورپو لیس کی کارروائی،5منشیات فروش 8کلوچرس سمیت گرفتار،مقدمہ درج

قصورپو لیس کی کارروائی،5منشیات فروش 8کلوچرس سمیت گرفتار،مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصور (بیورورپورٹ) قصور پو لیس نے مختلف مقا ما ت سے پا نچ منشیا ت فر و شو ں کو پو نے آ ٹھ کلو چر س سمیت گر فتا ر کر کے مقد ما ت در ج کر لیے۔ تفصیلا ت کے مطا بق کنگن پو ر پو لیس نے قا ئم شا ہ میں چھا پہ ما ر کر منشیا ت فر و ش اختر کو 1400گرا م چر س سمیت گر فتا ر کر لیا
مصطفی آ با د پو لیس نے پی ایس او پمپ بید یا ں رو ڈ کے نز دیک سے ملز م ابرا ر سے ڈیڑ ھ کلو چر س جبکہ بی آ ر بی نہر سر ہا لی کلا ں کے نز دیک سے منشیا ت فر و ش محمد دین کو 2030گرا م چر س سمیت گر فتا ر کر لیا تھا نہ صد ر پھو لنگر پو لیس نے جلے کے سے ملز م منصو ر کو ڈیڑ ھ کلو چر س سمیت گر فتا ر کر لیا پو لیس تھا نہ سٹی چو نیا ں نے حجر ہ چو ک میں چھا پہ ما ر کر ہیرا یو سف کو 1200گرا م چر س سمیت گر فتا ر کر لیا پو لیس نے ملز ما ن کے خلا ف الگ الگ مقد ما ت در ج کر لیے۔

مزید :

علاقائی -