خزانہ: گیس سلنڈ ر دھماکہ، ماں سالہ 3بیٹی سمیت جاں بحق، 3افراد زخمی

خزانہ: گیس سلنڈ ر دھماکہ، ماں سالہ 3بیٹی سمیت جاں بحق، 3افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (کرا ئمز رپورٹر)خزا نہ پو لیس سٹیشن کی حدود سی این جی پمپ میں مو ٹر کا ر کے اندر گیس سلنڈر پھٹنے سے زوردار دھما کہ ہوا جسکے نتیجے میں ماں اور تین سالہ بیٹی جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے جنہیں تشویشنا ک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا بی ڈی یو کے ٹیم نے گیس سلنڈر کے نمو نے اور دیگر شواہد اکھٹے کر کے تحقیقا ت شروع کر دی ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز پشاور کے علا قے خذا نہ چارسدہ روڈ پر واقع سی این جی پمپ میں مو ٹر کا ر ڈرائیور طا رق گاڑی میں سی این جی بھر رہا تھا کہ اسی دوران گیس سلنڈر زوردار دھما کہ سے پھٹ گیا جسکے نتیجے میں اسکی بیوی مسما ۃ را نی اور تین سالہ بیٹی ما ہ نو ر جا ں بحق ہو گئیں جبکہ ڈرائیور طا رق اور سی این جی پمپ کے ملازم تیمو ر اور صفت دھما کہ کے زد میں آکر شدید زخمی ہو گئے جنہیں تشویشنا ک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہسپتال انتظا میہ کے مطابق زخمیو ں کی حالت خطر ے سے با ہر ہے جنکا علا ج معا لجہ جا ری ہے سی این جی پمپ میں دھما کہ کی آواز سنتے ہی پولیس اور بم ڈسپو زل یو نٹ کی بھاری نفری جائے وقو عہ پر پہنچ کر کرائم سین کا محا صر ہ کر لیا اور گا ڑی میں نصب سی این جی ٹینکی کے نمو نے اور دیگر شواہد اکھٹے کر کے تحقیقا ت شروع کر دی ہے۔

مزید :

صفحہ اول -