وزیر خارجہ شاہ محمود کاسلطنت عمان کے حکمران سلطان قابوس کے انتقال پر افسوس کا اظہار

وزیر خارجہ شاہ محمود کاسلطنت عمان کے حکمران سلطان قابوس کے انتقال پر افسوس ...
وزیر خارجہ شاہ محمود کاسلطنت عمان کے حکمران سلطان قابوس کے انتقال پر افسوس کا اظہار

  



ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود نے سلطنت عمان کے حکمران سلطان قابوس کے انتقال پر افسوس کا اظہارکیاہے،وزیر خارجہ نے سلطان قابوس کے انتقال پر عمانی حکومت اورعوام سے اظہار تعزیت کیا ہے،شاہ محمود قریشی کاکہناتھا کہ سلطان قابوس ایک نیک دل اور عادل حکمران کے طور پر جانے جاتے تھے۔

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے یوکرائن طیارے حادثے پر کہا ہے کہ ہمیں ایران میں طیارہ حادثے پر بہت افسوس ہے،بہت سے معصوم لوگ حادثے کا شکار بنے ،ان کاکہناتھاکہ ایران کے موَقف کو سمجھنے کی کوشش کی جائے گی۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /ملتان


loading...