عمان نے محبوب قائد اور پاکستان نے قریبی قابل اعتماد دوست کوکھودیا،وزیراعظم کا سلطان قابوس کے انتقال پراظہار تعزیت

عمان نے محبوب قائد اور پاکستان نے قریبی قابل اعتماد دوست کوکھودیا،وزیراعظم ...
عمان نے محبوب قائد اور پاکستان نے قریبی قابل اعتماد دوست کوکھودیا،وزیراعظم کا سلطان قابوس کے انتقال پراظہار تعزیت

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان ے سلطان قابوس کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہاہے کہ سلطان قابوس بصیرت رکھنے والے انسان تھے،عمان نے محبوب قائد اور پاکستان نے قریبی قابل اعتماد دوست کوکھودیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان نے سلطان قابوس کے انتقال پرعمان کے عوام سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ سلطان قابوس بصیرت رکھنے والے انسان تھے۔سلطان قابوس نے عمان کو متحرک اورجدیدریاست میں تبدیل کیا۔ وزیراعظم عمران خان کاکہناتھا کہ عمان نے محبوب قائد اور پاکستان نے قریبی قابل اعتماد دوست کوکھودیا۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...