جہلم اورگردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

جہلم اورگردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے
جہلم اورگردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

  



جہلم (ڈیلی پاکستان آن لائن)جہلم اورگردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے،شہری کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں ،دکانوں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔

میڈیارپورٹس کے جہلم،دینہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا، شہری کلمہ طیبہ کا وردکرتے ہوئے گھروں،دکانوں اوردفاتر سے باہر نکل آئے،میڈیارپورٹس کے مطابق جڑانوالہ ،سوہاوہ ،دینہ ،جڑانوالہ اور ڈجکوٹ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔تاہم ابھی تک ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت اور گہرائی معلوم نہیں ہو سکی۔

مزید : ماحولیات /علاقائی /پنجاب /جہلم