انتہا پسند آر ایس ایس نے ایک ارب سے زیادہ افراد کے ایٹمی ملک پر قبضہ کرلیا،وزیراعظم عمران خان

انتہا پسند آر ایس ایس نے ایک ارب سے زیادہ افراد کے ایٹمی ملک پر قبضہ ...
انتہا پسند آر ایس ایس نے ایک ارب سے زیادہ افراد کے ایٹمی ملک پر قبضہ کرلیا،وزیراعظم عمران خان

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انتہا پسند آر ایس ایس نے ایک ارب سے زیادہ افراد کے ایٹمی ملک پر قبضہ کرلیا۔

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ انتہا پسند آر ایس ایس نے ایک ارب سے زیادہ افراد کے ایٹمی ملک پر قبضہ کرلیا،یہ نظریہ نسلی برتری اورمسلمانوں سمیت تمام اقلیتوں کیخلاف نفرت پر مبنی ہے،وزیراعظم کاکہنا ہے کہ اس جن کے بوتل سے باہر نکلتے ہی ہمیشہ خون خرابہ ہوا۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...