کوئٹہ کی مسجد میں دھماکہ، افغان طالبان کے ترجمان نے بھی اعلان کردیا

کوئٹہ کی مسجد میں دھماکہ، افغان طالبان کے ترجمان نے بھی اعلان کردیا
کوئٹہ کی مسجد میں دھماکہ، افغان طالبان کے ترجمان نے بھی اعلان کردیا

  



کوئٹہ (ویب ڈیسک )افغان طالبان کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کوئٹہ مسجد میں خودکش دھماکے میں کسی طالبان رہنما کے ہلاک ہونے کی تردید کی ہے،سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بیان میں ذبیح اللہ مجاہد نے کہاکہ دھماکے کے مقام پر نہ تو کوئی طالبان رہنما موجود تھا اور نہ ہی وہاں کوئی اجلاس جاری تھا، اس طرح کی خبریں من گھڑت ہیں۔واضح رہے کہ دھماکے کے بعد سوشل میڈیا پر اس طرح کی خبر گردش کرنے لگی تھی کہ کوئٹہ مسجد دھماکے میں طالبان رہنما بھی ہلاک ہوئےہیں۔

مزید : علاقائی /بلوچستان /کوئٹہ


loading...